Print this page

علامہ سخاوت علی قمی کے والد بزرگوار کی رحلت، علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کا اظہار تعزیت

23 اگست 2022

وحدت نیوز(اسلام آ باد) معروف خطیب اہل بیتؑ علامہ سخاوت علی قمی کے والد بزرگوار خالق حقیقی سے جاملے۔ مرحوم کی رحلت پر چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفر ی نے جاری اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ علامہ سخاوت علی قمی کے والد بزرگوار کے انتقال پر ملال پر ان کے اہل خانہ اور بالخصوص علامہ صاحب کے حضور تعزیت پیش کرتے ہیں دعا ہے کہ خدا مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree