Print this page

علامہ احمد اقبال رضوی کی سربراہی میں ایم ڈبلیوایم کے مرکزی وفد کا دورہ سکردو، وفودسے ملاقاتیں وتنظیمی اجلاسوں میں شرکت

16 نومبر 2022

وحدت نیوز (سکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وائس چیئرمین علامہ احمد اقبال رضوی اور مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی سکردو کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے مختلف وفود سے ملاقاتیں اور اہم تنظیمی نشستوں میں شرکت کی۔

سکردو میں علامہ احمد اقبال اور سید اسد عباس کے ساتھ ایم ڈبلیو ایم کی صوبائی کابینہ و پارلیمانی ممبران کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں صوبائی صدر سید علی رضوی، وزیر زراعت کاظم میثم، رکن کونسل شیخ احمد نوری و دیگر شریک ہوئے۔

 پارٹی کی صوبائی کابینہ کی صدارت بھی کی اور نومنتخب عہدیداروں سے حلف بھی لیا۔ علامہ احمد اقبال اور سید اسد عباس نے ایم ڈبلیو ایم کے یوتھ کنونشن میں بھی شرکت کی۔ روندو کے زلزلہ متاثرین کے وفد سے بھی ملاقات کی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree