Print this page

شعبہ اطلاعات مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی میڈیا کونسل کے اراکین کے ناموں کا اعلان

19 مئی 2025

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی میڈیا سیل نے میڈیا کونسل کا اعلان کر دیا۔ اراکین کے نام:مظاہر شگری، سید حسنین زیدی، ڈاکٹر حسین، کاظم علی، سید احسن عباس اور شجاعت علی بلتی شامل ہیں ۔

شعبہ اطلاعات کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری نے اس موقع پر کہا کہ ہم ان معزز اراکین کے لیے دعاگو ہیں کہ پروردگارِ عالم انہیں ملت کی خدمت، اتحاد و وحدت کے فروغ اور حق کے پیغام کی مؤثر ترجمانی میں کامیابی عطا فرمائے۔ الٰہی آمین

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree