Print this page

فیصل آباد میں تین روزہ تربیتی وتنظیمی معرفت ولایت ورکشاپ کا اہتمام کیا جا رہا ہے،زاہد حسین مہدوی

06 دسمبر 2014

وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین پنجاب صوبائی آفس کے مسؤل زاہد حسین مہدوی نے میڈیا سیل کو بتایا کہ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے شعبہ تربیت کے زیر اہتمام فیصل آباد میں مورخہ 26,27,28دسمبر 2014کو تین روزہ تربیتی وتنظیمی معرفت ولایت ورکشاپ کا اہتمام کیا جا رہا ہے ورکشاپ میں مختلف،روحانی ،اخلاقی اور حالات حاضرہ کے عنوانات پر علمائے کرام،سینیئر بردران،اور قائدین خطاب کریں گے۔جس میں پنجاب بھر کے تمام اضلاع سے کارکنان شریک ہوں گے۔اس حوالے سے انتظامات کے لیے صوبائی آفس اور مرکزی شعبہ تربیت کی طرف سے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree