Print this page

چوہدری اظہر حسین دوسری مرتبہ سکھر کے ضلعی سیکریٹری جنرل منتخب

25 جون 2013

azharوحدت نیوز (سکھر) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے انٹر پارتی الیکشنز پاکستان بھر مین جاری ہیں ، اس سلسلے میں سکھر ضلع کی تنظیم نو کا پراگرام حنا گارڈن سکھر میں منعقد ہوا جسمیں مہمان خصوصی صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ مختار امامی اور رکن مرکزی شوریٰ عالی پروفیسر نثار احمد شیخ تھے

اجلاس میں ضلع کے تمام یونٹس کے مسئولین شریک ہو ئے ، ضلع اور یونٹس نے اپنی اپنی کارکردگی رپورٹس پیش کیں ، جب کے علامہ مختار امامی اور سید غلام میران شاہ نے شرکاء سے خطاب کیا ۔

اراکین شوریٰ نے کثرت رائے سے چوہدری اظہر حسین کو دوسری مرتبہ ضلعی سیکریٹری جنرل ایم ڈبلیو یم سکھر منتخب کر لیا ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree