Print this page

روح اللہ امام خمینیؒ نے مسئلہ قدس کوکرپٹ حکمرانوں سے نکال کر عوام کے ہاتھ میں دیا،میاں اسلم

30 مئی 2019

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کےزیر اہتمام اسلام آبادہوٹل میں منعقدہ القدس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےنائب امیر جماعت اسلامی میاں اسلم نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین کی مسئلہ فلسطین کو زندہ رکھنے کی کاوشیں قابل قدر ہیں ۔ روح اللہ امام خمینی نے مسئلہ قدس کوکرپٹ حکمرانوں سے نکال کر عوام کے ہاتھ میں دیا ۔ ایک ریاست ہے وہ ہے فلسطین جس کا دارلحکومت بیت القدس ہے۔ اسرائیل صرف قابض ہے اور ہم ہرگز اسرئیل کو تسلیم نہیںکریں گے ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree