Print this page

یوم القدس درحقیقت یوم اللہ ہے یوم مصطفی ہے، مفتی گلزارنعیمی

20 مئی 2020

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام اسلام آبادمیں فلسطین ،کشمیر اور دنیا بھر کے مظلومین کی حمایت میں منعقدہ القدس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تحریک اہل حرم کے سربراہ علامہ مفتی گلزار حسین نعیمی نے کہا کہ جو قومیں باطل قوتوں کے ساتھ ہیں وہ ان کے ظلم میں برابر کے شریک ہیں ۔یوم القدس درحقیقت یوم اللہ ہے یوم مصطفی ہے۔کانفرنس سے ایم ڈبلیو ایم کے رہنما علامہ محمد اقبال بہشتی،ملک اقرار حسین اور نثار فیضی سمیت دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree