Print this page

ملکوال پریس کلب کے انتخابات میں کامیاب امیدواروں کو ایم ڈبلیوایم کی جانب سے مبارکباد

10 جنوری 2017

وحدت نیوز (ملکوال) پریس کلب 2017 کے الیکشن میں جناب خالد میکن صاحب کو صدر اور جنرل سیکرٹری ساجد مغل کو  منتخب ہونے پرمجلس وحدت مسلمین کا وفد مبارکباد پیش کرنےایم ڈبلیوایم ضلع منڈی بہاوالدین کے ارگنائزر مولانا سید رضوان صفدر کی سربراہی میں گیا ، وفد میں ملکوال کے سیکرٹری جنرل جناب اظہر عباس صاحب اور جناب زاہد عباس صاحب اور بابر گوندل صاحب  تھے بھی شامل تھے، سید رضوان صفدر صاحب نے پریس کلب کے متحرک اور فعال کارکنان کو مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور ساجد مغل صاحب کو مظلوموں کی آواز بننے پر خراج تحسین پیش کیا اور اپنی جماعت کی پالیسی کا بھی تذکرہ کیا ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree