Print this page

ایم ڈبلیوایم کی جانب سے نارووال میں پی ٹی آئی امیدوار ابرارالحق اور چوہدری سجاد کی حمایت کا اعلان

11 جولائی 2018

وحدت نیوز (نارووال) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری سیاسیات سید حسن رضا کاظمی کا ضلع نارووال کا دورہ جس میںپاکستان تحریک انصاف کے امید واربرائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 78 ابرار الحق اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 50 چوہدری سجاد کے ساتھ ملاقات اور پریس کانفرنس میں ضلع بھر کے تمام پی ٹی آئی امیدواروں کی بھرپور حمایت کا اعلان،ملاقات میں سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیوایم لاہور آغا سید حسن رضا ہمدانی ،سیکرٹری جنرل ضلع نارووال سید منیر شیرازی کے علاوہ علامہ سید وقارالحسنین بھی موجود تھے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree