Print this page

ایم ڈبلیوایم ضلع ساہیوال کی شوریٰ کا اجلاس، صوبائی رہنما سید انوار زیدی کی خصوصی شرکت

03 مارچ 2024

وحدت نیوز(ساہیوال) مجلس وحدت مسلمین ضلع ساہیوال کی ضلعی شورای اجلاس بعد از ظہر امام بارگاہ  چک نمبر 65/4 R میں منعقد ھوا ضلع میں دس یونٹس موجود ہیں، اجلاس میں 8 یونٹس نے شرکت کی۔

 اجلاس سے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری سید انوار زیدی اور ضلعی صدر ڈاکٹر اسرار حسین نے خطاب کیا ۔الیکشن اور الیکشن کے بعد پاکستانی سیاست میں ایم ڈبلیوایم کی اھمیت اور تنظیم سازی کے عمل کو تیز کرنے پر زور دیا گیا دعائے امام ع سے اجلاس کا اختتام ھوا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree