Print this page

ملک مظہر عباس کانجو تحصل ساہیوال کے قصبہ دو آنے کانجو یونٹ کے صدر منتخب

28 مئی 2024

وحدت نیوز(سرگودھا)ساہیوال قصبہ دو آنے کانجو یونٹ کی تنظیم سازی ملک مظہر عباس کانجو تحصیل ساہیوال کے قصبہ دو آنے کانجو یونٹ کے صدر منتخب  ،ضلعی صدر مولانا ذوالفقار اسدی نے حلف لیا ۔ سرگودھا کی تحصیل ساہیوال میں مکتب آل محمد کی ایک کثیر تعداد بستی ہے ساہیوال شہر کے اطراف میں بھی  بعض جگہوں پر پوری پوری بستیوں میں  مکتب آل محمد علیہم السلام کے پیرو کار رہتے ہیں ضلعی صدر مجلس وحدت مسلمین ضلع سرگودھا جناب ذوالفقار اسدی صاحب نے دو أنے کانجو کا تنظیمی وزٹ کیا اور دو آنے کانجو یونٹ کے  تنظیمی اجلاس کی صدارت کی اتفاق رائے ملک مظہر عباس کانجو کو مجلس وحدت مسلمین دو آنے کا جو یونٹ کا صدر منتخب کر لیا گیا ۔ ضلعی صدر نے ان سے حلف لیا ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree