Print this page

لیہ، ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام سیلاب سے متاثرہ دور دراز علاقہ میں میڈیکل کمیپ

02 ستمبر 2015

وحدت نیوز (لیہ) مجلس وحدت مسلمین ضلع لیہ کے زیر اہتمام سیلاب متاثرین کے لیے دور دراز علاقہ میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا، ایم ڈبلیو ایم کے رہنماء مصور عباس کے مطابق دریائے سندھ کے پار ان علاقوں میں جہاں ابھی تک نہ تو کوئی سیاسی جماعت جاسکی ہے اور نہ کوئی فلاحی فاونڈیشن پہنچی، مجلس وحدت مسلمین کے ضلعی سیکرٹری جنرل جمیل خان اپنی ٹیم اور ڈاکٹرز کے ہمراہ وہاں پہنچے اور فری میڈیکل لگایا، جس میں ڈاکٹرز نے مریضوں کا چیک اپ کیا اور فری ادویات تقسیم کیں۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree