Print this page

پرنسپل جامعہ نورولایت علامہ اعجاز حسین شریعتی نےمجلس وحدت مسلمین میں باقائدہ شمولیت کااعلان کردیا

14 جون 2016

وحدت نیوز(مٹیاری) مجلس وحدت مسلمین ضلع مٹیاری کےسیکریٹری جنرل علامہ اختر حسین کی کاوشوں سےپرنسپل جامعہ نورولایت علامہ اعجاز حسین شریعتی نےمجلس وحدت مسلمین میں باقائدہ شمولیت کااعلان کردیا ہے علامہ اختر حسین نے انہیں ضلع مٹیاری کے ڈپٹی سیکریٹری کی زمہ داری تفویض کی ہے،علامہ اعجاز حسین کا کہنا ہے کے علامہ راجہ ناصر کے لانگ مارچ کے حمایت کرتا ہو اور اس کو کامیاب کرنے کے ہر ممکن کوشش کرنے کا اعلان کرتا ہوں۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree