Print this page

ایم ڈبلیو ایم کے رہنما ارشاد حسین بنگش پارا چنار جاتے ہوئے حادثے کا شکار

05 جولائی 2016

وحدت نیوز(پشاور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی دفتر کے عہدیدار ارشاد حسین بنگش حادثے کا شکار، تفصیلات کے مطابق پشاور سے پارا چنار آنے والی کار کو گوساڑ کے قریب حادثہ پیش آگیا، تمام مسافر محفوظ رہے۔ جنہیں ہیڈ کوارٹر ہسپتال پارا چنار میں فوری طبی امداد کے لئے منتقل کر دیا گیا۔ حادثہ میں مجلس وحدت مسلمین کے رہنما ارشاد حسن بنگش بھی شامل ہیں۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree