Print this page

ایم ڈبلیوایم کے ایم پی اے آغا رضا کی جانب سے ( Glow )گلو آرگنائزیشن کیلئے ایک لاکھ تیس ہزار روپےکی امداد

10 مارچ 2016

وحدت نیوز(کوئٹہ)مجلس وحدت مسلمین کے رہنما و ممبر بلوچستان اسمبلی آغاسید محمد رضا نے  ( Glow )گلو آرگنائزیشن کے صدر عباس علی کو مبلغ ایک لاکھ تیس ہزار روپے کا چیک دےدیا.یاد رہے کہ پچھلے سال ( Glow )گلو آرگنائزیشن کی جانب سے فوٹوگرافرز ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا تھا.جن میں 15 فوٹوگرافرز نے حصہ لیا. ایم پی اے آغا رضا نے نیو جنریشن فوٹو گرافرز کی حوصلہ افزائی کے لیے فی کس پانچ ہزار روپے کا اعلان کیا تھا. علاوہ ازیں گلو آرگنائزیشن کے لیے ایک عدد ملٹی میڈیا پروجیکٹر دینے کا وعدہ بھی کیا تھا.

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree