Print this page

کراچی،خانم زہرا نقوی کی زیر صدارت ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کا اجلاس، تین ماہ کیلئے چھ رکنی صوبائی ورکنگ کمیٹی تشکیل

16 جنوری 2017

وحدت نیوز (کراچی) مجلسِ وحدت مسلمین شعبہ خواتین پاکستان کی مرکزی جنرل سیکرٹری خواہر زہرہ نقوی کا معاون سیکرٹری کیساتھ صوبہ سندھ کی مسؤل خواہران کیساتھ ایک تنظیمی اجلاس منعقد ہوا جسمیں تفصیلی طور پر صوبہ سندھ کے حوالے سے مختلف امور اور پروجیکٹز  زیرِ غور آئے۔اسکے علاوہ  مجلسِ وحدت مسلمین شعبہ خواتین پاکستان صوبہ سندہ کیلئے 3 ماہ کی ایک ورکنگ کمیٹی تشکیل دی گئ ہے۔جسمیں خواہر شبانہ میرانی  کورآڈینیٹر، خواہر رقیہ ڈمکی ڈپٹی کورآڈینیٹر، خواہر کنیز جوادی شعبہ تنظیم سازی،خواہر سیمی نقوی رابطہ سیکرٹری/انچارج شعبہ گرلز گائیڈ،خواہر امبرین رضوی شعبہ شماریات/شعبہ تعلیم و تربیت اور خواہر ثمرین شعبہ تبلیغات کے بطور منتخب ہوئیں ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree