Print this page

ایم ڈبلیوایم ضلع شکارپور مدیجی یونٹ شعبہ خواتین کے تحت تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

05 جولائی 2019

وحدت نیوز(شکارپور) مجلس وحدت مسلمین ضلع شکارپور مدیجی یونٹ شعبہ خواتین کی جانب سے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ہوا۔مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کے ضلع شکارپور کے  مدئجی یونٹ کی سیکرٹری جنرل محترمہ عطیہ بتول کی زیر سرپرستی ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں بچوں کو بنیادی فقہی احکام اور دیگر تربیتی موضوعات پر دروس دیے گئے اس ورکشاپ میں محترمہ وحیدہ نے بھی تدریس کے فرائض انجام دیے اور آخر میں کوئز پروگرام بھی رکھا گیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree