سلسلہ احادیث | حضرت فاطمہ (س) کا حق غصب کرنے والے کا انجام

08 December 2022

وحدت نیوز(احادیث) پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کا حق غصب کرنے والے کے انجام کو بیان فرمایا ، مندرجہ ذیل روایت کتاب"بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

یَا فَاطِمَةُ! لَوْ أَنَّ کُلَّ نَبِیٍّ بَعَثَهُ اللَّهُ وَ کُلَّ مَلَکٍ قَرَّبَهُ- شَفَعُوا فِی کُلِّ مُبْغِضٍ لَکِ غَاصِبٍ لَکِ مَا أَخْرَجَهُ اللَّهُ مِنْ النَّارِ أَبَداً

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

اے فاطمہ! اگر خدا کے مبعوث کردہ تمام انبیاء اور اس کی بارگاہ میں مقرب تمام فرشتے بھی تمہارے دشمن کہ جس نے تمہارا حق غصب کیا ہے، کی شفاعت کریں تو بھی خداوند متعال اسے آتشِ دوزخ سے نجات نہیں دے گا۔

بحارالأنوار، ج ۷۶، ص ۳۵۴

مرکزی کردار سازی کونسل مجلس وحدت مسلمین پاکستان



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree