سلسلہ احادیث | حضرت فاطمہ(سلام اللہ علیہا) کا نام فاطمہ کیوں ہے؟

24 December 2022

وحدت نیوز(احادیث) انی سمیت ابنتی فاطمة لان الله عزوجل فطمها وفطم من احبها من النار

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:میں نے اپنی بیٹی کا نام فاطمہ(سلام اللہ علیہا) رکھا ہے کیونکہ خداوند متعال نے حضرت فاطمہ(سلام اللہ علیہا) اور ان کے چاہنے والوں کو آتشِ دوزخ سے دور رکھا ہے۔

(عیون اخبار الرضا علیہ السلام، ج ۲، ص ۴۶ )          
 
مرکزی کردار سازی کونسل مجلس وحدت مسلمین پاکستان



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree