علامہ راجہ ناصرعباس کی پاراچنار میں خانوادہ شہدائے سانحہ پشاور سے ملاقات اور فاتحہ خوانی

20 March 2022

وحدت نیوز (پاراچنار) سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی دورہ پاراچنار کے موقع پر سانحہ جامع مسجد امامیہ پشاور میں گزشتہ دنوں شہید ہونے والے پارا چنار کے شہیدوں کے لواحقین سے ملاقات  ، انہوں نے تعزیت پیش کی اور شہداء کے خانوادوں سے انکی مشکلات کے حوالے سے خصوصی گفتگو فرمائی اور خانوادگان شہداء کی مشکلات کو حل کرنے کے لئے کوشش کرنے کی یقین دہانی کروائی  اس موقع پر مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی ، سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی  و دیگر بھی موجود تھے۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree