مرکزی سیکریٹریٹ ایم ڈبلیوایم میں اہم اجلاس،عشق پیغمبر اعظمؐ مرکز وحدت مسلمین کانفرنس کے انتظامی امور کا جائزہ

20 September 2024

وحدت نیوز(اسلام آباد)مرکزی سیکرٹریٹ ایم ڈبلیو ایم پاکستان میں عشق پیغمبر اعظمؐ  مرکز وحدت مسلمین کانفرنس کے حوالے سے ایک اجلاس سید ناصر عباس شیرازی مرکزی جنرل سیکرٹری ایم ڈبلیو ایم پاکستان اورسید اسد عباس نقوی مرکزی سیکرٹری سیاسیات کی سربراہی میں منعقد ہوا، جس میں کانفرنس کے انتظامات اور امور کو حتمی شکل دی گئی۔

 اجلاس میں علامہ اقبال بہشتی نائب صدر مجلس علماء مکتب اہلبیت،  میثم کاظم اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی، ملک اقرار علوی مرکزی صدر عزاداری ونگ، علامہ ڈاکٹر یونس حیدری، مظاہر شگری، شیخ علی شیر انصاری، ڈاکٹر عیسی آمینی, سید ظہیر عباس نقوی، سید یاور عباس کاظمی، شجاعت علی بلتی اور مسئول آفس ارشاد حسین بنگش بھی موجود تھے۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree