صدر ایم ڈبلیوایم پنجاب علامہ علی اکبر کاظمی کامدرسہ القائم کادورہ، علامہ محمد اقبال کامرانی سے ملاقات

20 January 2023

وحدت نیوز(لاہور) علامہ سید علی اکبر کاظمی صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب کا اپنے وفد کے ہمراہ کینال پارک مدرسہ القائم کادورہ، علامہ محمد اقبال کامرانی سے ملاقات اور تنظیمی فعالیت پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ۔ آقا اقبال کامرانی نے علامہ علی اکبر کاظمی کو پنجاب کے صوبائی صدرکی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی ان اپنے وفد کے ہمراہ  کا کینال پارک آکر ملاقات کرنے کا شکریہ ادا کیا اور کہا جہاں بھی تنظیم کو ضرورت ہوئی میں حاضر ہوں ۔مجلس وحدت مسلمین کی تشکیل کی پہلی میٹنگ بھی اسی مدرسہ کی مسجد میں ہوئی تھی ۔ میں ہمیشہ مجلس وحدت کی فعالیت ۔ پیشرفت اور ترقی  کا خواہاں ہوں۔ اور رہوں گا جس پر علامہ علی اکبر کاظمی نے اپنی، اپنی جماعت اور اپنے وفد کی جانب سے اپنے میزبان کا شکریہ ادا کیا یہ ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree