ایم ڈبلیوایم لاہور سیکریٹریٹ میں اہم اجلاس، اربعین واک کے انتظامات کا جائزہ

23 August 2024

وحدت نیوز(لاہور)اربعین حسینی 2024ء کے حوالے سے صوبائی سیکرٹریٹ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب میں اہم میٹنگ کا انعقاد ۔ ہرسال کی طرح امسال بھی اربعین حسینی 2024ء کی مناسبت سے لاہور میں اربعین واک کے حوالے اہم میٹنگ منعقد ہوئی ۔ جناب آفتاب علی ہاشمی ضلعی  سنیئر نائب صدر مجلس وحدت ضلع لاہور، جناب رانا کاظم ضلعی نائب صدر مجلس وحدت مسلمین ضلع لاہور ،جناب نقی مھدی ضلعی جنرل سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین ضلع لاہور ، ،سید فخر حسنین رضوی ڈویژنل صدر عزاداری ونگ لاہور ڈویژن ، جناب آغا باقر ضلعی سیکرٹری فلاح وبہبود ضلع لاہور ، جناب مظہر عباس جعفری صوبائی سیکرٹری تنظیم سازی مجلس وحدت مسلمین  صوبہ پنجاب ،ظہیر کربلائی صوبائی آفس سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین صوبہ پنجاب کی شرکت ۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree