بلوچستان کی خبریں
بلوچستان میں سیلاب زدگان کی امداد کا سلسلہ جاری ہے اور اسی تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے گذشتہ دنوں مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ نے سیلاب متاثرین کو اشیاخوردنوش پر مشتمل ایک کھیب کو تقسیم کیا کوئٹہ میں مجلس وحدت مسلمین…
مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ رہنما علامہ ولایت حسین جعفری نے کوئٹہ میں شیعہ نسل کشی کے حوالے سے بریف کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ جیسے پرامن شہر میں دہشت گردی اب ایک رواج میں بدل گئی اور اسے رواج دینے…
مجلس وحدت بلوچستان کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی نے ملٹی لینگوئج انٹرنیشنل ویب سائیٹ اسلام ٹائمز سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری 13 ذوالحج سے…
گندھاخاتحصیل جعفر آبادسیلاب سے متاثر ہوا ہے اور آبادی نقل مکانی پر مجبور ہوچکی ہے بلوچستان سے سیکرٹری جنرل مجلس وحدت بلوچستان علامہ مقصود علی ڈومکی کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق اس وقت جعفر آباد سے نقل مکانی کرنے…
بلوچستان کی دینی جماعتوں کے الائنس اتحاد ملت اسلامیہ محاذ (امام) بلوچستان کا اہم اجلاس مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کہ زیر اہتمام منعقد ہوا اجلاس کی صدارت جے یو آئی بلوچستان کے امیر سنیٹر مولانا محمد خان نے کی اجلاس…
سید علی رضا تقوی کی شہادت کی ذمہ دار امریکہ نواز حکومت اور انتظامیہ ہے، پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کیا جائےتحفظ ناموس رسالت ہمارا جزو ایمان ہے ، حکومت پاکستان امریکہ کے خلاف اقوام متحدہ میں بھر پور…
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء علامہ سید ہاشم موسوی اور مجلس وحدت مسلمین ضلع کوئٹہ کے تمام اراکین و عہدیداران نے کراچی میں ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کے زیر اہتمام گستاخانہ فلم کے خلاف نکالی گئی…
مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے زیر اہتمام بروری روڈ کوئٹہ پر ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ منعقد ہوا کیمپ کا افتتاح ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے سربراہ علامہ مقصود علی ڈومکی نے کیا اس موقع پر کے صوبائی سیکرٹری شعبہ…
علامہ مقصود علی ڈومکی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین بلوچستان نے منیر مینگل روڈ واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جسٹس ذوالفقار نقوی کے قتل کو انصاف کا قتل قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ جسٹس ذوالفقار، ان…