شعبہ خواتین کی خبریں

وحدت نیوز(اٹک)مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین اٹک کے زیر اہتمام ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ہوا۔ ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین اٹک کی جانب سے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ مہربان باپ کی پہچان کے عنوان سے منعقد ہوئی۔ تفصیلات…
وحدت نیوز(سکھر) محترمہ طاہرہ بتول مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین یونٹ تعلقہ صالح پٹ ضلع سکھر کی سیکرٹری جنرل نامزد مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین سکھر کی سیکرٹری جنرل محترمہ سیدہ صاحبہ نے تعلقہ صالح پٹ علاقے کا دورہ کیا…
وحدت نیوز(بدین) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری روابط محترمہ سیمی نقوی ، محترمہ غزالہ جعفری ، محترمہ طلعت نقوی اور محترمہ یاسمین رضا نے ضلع بدین کا تنظیمی دورہ کیا اور آٹھ رکنی ضلعی کابینہ تشکیل دی…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی جانب سے ماہ رمضان المبارک میں المجلس علمی و تربیتی گروپ کے نام سے ایک واٹس ایپ گروپ تشکیل دیا گیا جسکا مقصد مختصر وقت میں دین کی بنیادی معلومات…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین لاہور کی جانب سے گلشن علی سوسائٹی میں کم سن بچوں اور بچیوں کے لیے احکام نماز کے موضوع پر ایک درسی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ نشست کے دوران سیکرٹری جنرل ایم…
وحدت نیوز(لاہور)مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی سربراہ اور رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہراء نقوی کا کہنا ہے کہ سانحہ اے پی ایس پشاور پاکستان کی تاریخ کا بھیانک ترین دہشتگردی کا واقعہ ہے، جس میں معصوم بچوں سمیت…
وحدت نیوز(ٹنڈومحمد خان)مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی اراکین کی جانب سے ملک کے مختلف اضلاع میں مضبوط اور مربوط تنظیمی سٹرکچر کی تشکیل کے لیے دورہ جات کا سلسلہ جاری ہے اسی سلسلے میں مرکزی سیکرٹری روابط محترمہ…
وحدت نیوز(گلگت) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی سیکرٹری جنرل محترمہ سائرہ ابراہیم اور سیکرٹری تبلیغات محترمہ ثوبیہ نے نومل یونٹ گلگت میں ایک مستحق خاتون سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی خاتون کی آٹھ بیٹیاں ہیں اور ایک…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین لاہور کی جانب سے ایک مستحق گھرانے سے تعلق رکھنے والی یتیم بچی کی شادی کے سلسلے میں مکمل جہیز اور طعام کی مد میں اخراجات اٹھائے گئے بچی کی والدہ شادی کے…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین لاہور کا کابینہ اجلاس ، مرکزی سیکرٹری جنرل سیدہ زہرا نقوی کی خصوصی شرکت مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین لاہور کا کابینہ اجلاس وحدت ہاوس شادمان لاہور میں منعقد ہوا جس میں مرکزی…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree