مضامین و انٹرویو

وحدت نیوز (آرٹیکل) شہيد منٰی، علامہ ڈاكٹر غلام محمد فخرالدين کی شخصيت اور خدمات كو بہت سے دوستوں نے اپنے انداز میں مرقوم كيا ہے، ان  كی شهادت كی يقينی خبر آنے كے باوجود مجھ پر بے يقينی کی سی…

سانحہ ۱۶دسمبر ۔۔۔اے غنچو تم کہاں ہو

وحدت نیوز (آرٹیکل) اقوام کو حادثات اور سانحات سے  بچانے کی تدابیر دانشمند اور مفکرین  کیا کرتے ہیں۔کسی شخص کا اگر دماغ مفلوج ہوجائے تو اس کا باقی بدن باہمی ربط کھو دیتاہے اور وہ الٹی سیدھی حرکات شروع کردیتاہے…
وحدت نیوز (آرٹیکل) یہ عصرِ حجر نہیں بلکہ اکیسویں صدی کا پیشرفتہ اور ترقی یافتہ دور ہے،  ایک ایسا دور جہاں کسی کے پاس دوسروں کے لیے کوئی وقت نہیں، آپس میں تمام  قرابتی رشتے ٹوٹ چکے ہیں، گھر بیٹھ…
وحدت نیوز (آرٹیکل) اس مقالہ میں ایک آسمانی شہر کی سیاحت کا سفرنامہ  پیش کیا گیا ہے۔ دراصل، اس سفرنامے میں مصنف نے  قدیم و جدید فلاسفرز کے مدینۂ فاضلہ یا یوٹوپیا کے تصوّر اور افسانہ نگاروں کے دیومالائی شہر…

ہمارے ملّی مسائل۔۔۔اٹکی ہوئی سوئیاں

وحدت نیوز (آرٹیکل) دانش مند کہلانا کسے پسند نہیں!؟البتہ دانش مندوں کی بھی اقسام ہیں، ان میں سے کچھ ایسے بھی ہیں جن  کا کہنا ہے کہ  اگر لکھنے لکھانے  اور میڈیا سے کوئی اثر اور فائدہ ہوتا تو سارے…

انصاف کا تقاضاء

وحدت نیوز(آرٹیکل) کچھ دنوں پہلے بیروت اور پیرس میں بم دھماکے ہوئے جس میں سینکڑوں بے گناہ لوگوں کی جانیں ضائع ہوئی اور سینکڑوں زخمی ہوئے، یقیناًیہ دنوں واقعات انتہائی دلخراش اور افسوسناک تھا جس کی جتنی مذمت کی جائے…

زائرین ِ کربلا ۔۔۔ یہ درس کربلا کا ہے

وحدت نیوز (آرٹیکل) امام حسین (ع) اور انکے باوفا ساتھیوں کا چہلم منانے کے لئے دیگر ملکوں کی طرح پاکستان سے بھی عاشقان اور موالیانِ سیدالشہداء (ع) کے قافلے کربلا کی جانب رواں دواں ہیں، لیکن انہیں اپنے دیس میں…

مجلس وحدت مسلمین کا سیاسی سفر

وحدت نیوز (آرٹیکل) یہ ایک حقیقت ہے کہ اس دنیا میں وہی قومیں آگے بڑھتی ہیں جو سیاسی قوت بن کر ابھرتی ہیں۔ اپنے نظریات اور افکار کا تحفظ کرتی ہیں اور چھپی سازشوں کا سدباب کرتی ہیں۔ اگر کسی…
وحدت نیوز(آرٹیکل)خاموش اکثریت اور گنگ زبانیں بڑے بڑے حادثات کو جنم دیتی ہیں۔ایک زمانہ تھا  کہ جب ہمارے ہاں  کسی  فرقے  کے لوگ قتل ہوتے تھے تو عام لوگوں  کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی تھی،ہمارے ہاں کی اکثریت…
وحدت نیوز (آرٹیکل) انسان کی زندگی میں کچھ حادثے ایسے ہوتے ہیں جو انسان کے قلب و احساس پر گہرے نقوش چھوڑ دیتے ہیں۔ انسان چاہے بھی تو اُن کو فراموش نہیں کرسکتا۔ اسی طرح کچھ انسان بھی ایسے ہوتے…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree