مرکز کی خبریں

وحدت نیوز(اسلام آباد) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما وقائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور دیگر مرکزی رہنماوں سے بھوک ہڑتالی کیمپ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام آج بروز بدھ ملک بھر میں یوم انہدام جنت البقیع منایا جارہا ہے اور جنت البقیع سمیت دنیا بھر میں اہلبیت اطہار ؑ اور اصحاب کرام اولیاء اللہ کے مزارات کی توہین…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مقبوضہ کشمیر میں نہتے شہریوں پر بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں تیس سے زائد قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے…
وحدت نیوز(پنجاب سندھ) گذشتہ دو ماہ سے ریاستی جبر وتشدد، پاکستان کی فرقہ وارانہ تقسم،شیعہ نسل کشی کے خلاف جاری مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی بھوک ہڑتال تحریک  کے دوسرے مرحلے میں ملک بھر میں…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مسلم لیگ قاف کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے مجلس وحدت مسلمین کے سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس کو فون کیا۔ انہوں نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین کے اتنے طویل دھرنے کے باوجود حکومت ان…
وحدت نیوز(اسلام آباد) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے بھوک ہڑتالی کیمپ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے امور اور ملکی صورتحال…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے شیعہ علماء کونسل کے نائب صدر علامہ رمضان توقیر کو ٹیلی فون کیا ہے اور گذشتہ روز دوران احتجاج پیش آنے والےناخوشگوار واقعہ پر اظہار افسوس کیا…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں پیش آنے والے واقعہ پر رسمی بیان جاری کر دیا۔ ترجمان ایم ڈبلیو ایم علامہ مختار امامی نے اپنے بیان میں گذشتہ روز ڈیرہ اسماعیل خان کے شھید…
وحدت نیوز(اسلام آباد) تحریک منہاج القرآن کے سربراہ علامہ طاہر القادی نے اپنے اعلی سطح وفد اور کثیر تعداد کارکنوں کے ہمراہ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ایم ڈبلیو ایم کے بھوک ہڑتالی کیمپ…
وحدت نیوز(اسلام آباد) معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ملک بھر کی طرح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی تعزیتی تقریبات جاری ہیں ، مجلس وحدت  مسلمین کی  جانب سے عبدالستار ایدھی کی یاد…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree