گلگت و بلتستان کی خبریں
وحدت نیوز (شگر/عابد شگری) مجلس وحدت المسلمین شگر کی عوام کو پٹواری ،پولیس کلچر ،روایتی اور دو شخصیات کی گرد گھومنے والی سیاست سے نجات دلائیں گے۔ایم ڈبلیو ایم اسمبلی میں متوسط اور غریب طبقوں کی بھرپور نمائندگی کرتے ہوئے…
وحدت نیوز (گلگت) مجلس وحدت مسلمین کا کسی سیاسی جماعت سے اتحاد اور سیٹ ایڈجسٹمنت کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے ،کارکن افواہوں پر کان نہ دھریں اور اپنی انتخابی مہم زور و شور سے چلائیں۔ اسلامی تحریک…
وحدت نیوز (سکردو) مجلس وحدت مسلمین کا گلگت بلتستان میں وجود خطے کے عوام کے لئے نعمت سے کم نہیں،اتحاد بین المسلمین ہو یا عوامی حقوق کے لئے جدو جہد ایم ڈبلیو ایم نے قومی امور میں ہر وقت کلیدی…
وحدت نیوز (گلگت) حضرت علی اکبر ابن امام حسین ؑکی ولادت با سعادت کے پر مسرت موقع پر وحدت یوتھ کے تحت یوم جوان کے عنوان سے گلگت میں پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی چیئرمین وحدت یوتھ پاکستان…
وحدت نیوز (گلگت) گلگت میں برسی شہدائے سانحہ 1988ء و امام خمینی کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ قومی وحدت و اتحاد کے…
وحدت نیوز (گلگت) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی نے کہا ہے کہ شیعہ جماعتیں اکٹھی ہو کر گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کا الیکشن لڑیں۔ ملت جعفریہ کی خواہش ہے کہ قائدین…
وحدت نیوز (گلگت) مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے آئینی حقوق کی جنگ لڑنے کیلئے میدان سیاست میں وارد ہوئی ہے،مجلس وحدت کو حکومت سازی کیلئے مطلوبہ مینڈیٹ مل گیا تو آئینی حقوق کا حصول ہماری پہلی ترجیح ہوگی۔ان خیالات…
وحدت نیوز (اسکردو) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر عباس شیرازی نے گلگت بلتستان انتخابات 2015ء کے لئے انتخابی منشور کا اعلان کر دیا ہے۔ انتخابی منشور کا اعلان انہوں نے سکردو پریس کلب میں پریس کانفرنس…
وحدت نیوز (دنیور) امپھری دنیور میں مجلس وحدت مسلمین کا بول بالا ہوگیا۔ محلہ کے عمائدین اور عوام نے ایم ڈبلیو ایم کے نامزد امیدوار علامہ نئیر عباس کی بھر پور حمایت کا اعلان کر دیا عمائدین محلہ نے آئندہ…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین نے گلگت بلتستان الیکشن کے سلسلے میں 4 جون کو بلتستان اور 5 جون کو گلگت میں تاریخی انتخابی جلسہ کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ ایم ڈبلیو ایم کی پوری مرکزی قیادت اس وقت…