ایم ڈبلیوایم کے وفدکی سینیٹر رحمٰن ملک سے ملاقات، قومی کانفرنس میں شرکت کی دعوت

01 July 2019

وحدت نیوز(اسلام آباد) سید اسد عباس نقوی کی قیادت میں مجلس وحدت مسلمین کی وفد کی چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک سے انکے رہائش گاہ پر ملاقات۔ ایم ڈبلیو ایم کے وفد میں سیداسد عباس نقوی کے ہمراہ علامہ ضیغم عباس اور ملک اقرار حسین بھی شامل تھے۔

ملاقات میں سینیٹر رحمان ملک اور ایم ڈبلیو ایم کے وفد نے ملکی و بین الاقوامی صورتحال پر گفتگو کی۔ وفد نے سینیٹررحمان ملک کو ایم ڈبلیو ایم کےزیر اہتمام ہونے والی قومی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔سینیٹر رحمان ملک ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام خطے کی صورتحال پر ہونی والی کانفرنس میں شرکت کرینگے۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree