وحدت نیوز(اسلام آباد)مجلس وحدت مسلمین کے سنٹرل سیکرٹریٹ اسلام آباد میںصوبائی وزیر تعمیرات حکومت گلگت بلتستان محترم وزیر سلیم کی آمد۔
اس موقع پررہنما ایم ڈبلیوایم رہنما پارلیمانی سیکرٹری برائے لوکل گورنمنٹ شیخ اکبر رجائی، رکن گلگت بلتستان کونسل شیخ احمدعلی نوری،مرکزی معاون تربیت شیخ محمدجان حیدری، کوارڈنیٹر شعبہ تربیت مولانا ظہیر کربلائی، مسئول مرکزی دفتر برادر ارشاد بنگش بھی موجود تھے۔
اس موقع پر قومی اور گلگت بلتستان کے مختلف مسائل پر گفت وشنیدکی گئی ۔مرکزی آفس کی طرف سے مولانا ظہیر کربلائی نے محترم وزیر سلیم کی خدمت میں کتابوں کا ھدیہ پیش کیا۔