مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری صاحب کی ملتان آمد،شاندار استقبال

26 January 2022

وحدت نیوز(ملتان)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے 20 جمادی الثانی ولادت باسعادت سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ کی مناسبت سے جامعہ خدیجة الکبری کے زیراہتمام منعقدہ جشن میں شرکت ملتان کا دورہ کیا، جامعہ شہید مطہری پہنچنے پر مجلس وحدت مسلمین ملتان کے رہنماؤں نے پُرتپاک استقبال کیا۔

 اس موقع پر علمائے کرام، تنظیمی و مذہبی شخصیات کی بڑی تعداد موجود تھی۔ جس میں ضلعی سیکرٹری جنرل علامہ وسیم عباس معصوصی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ ہادی حسین، وجاہت علی مرزا، سیکرٹری میڈیا بردار رضا مومن، سیکرٹری  لیگل امور برادر شہباز گورمانی ایڈوکیٹ و برادر عون رضا انجم گوپانگ، معاون سیکرٹری تعلیم برادر قیصر عباس، سیکرٹری امور جوان برادر تیمور حسن و دیگر موجود تھے۔

 اس موقع پر علامہ قاضی نادر حسین علوی، علامہ غلام مصطفی انصاری، مولانا امیر حسین ساقی، مولانا طاہر عباس نقوی، انجینیئر سخاوت علی سیال، سید ندیم عباس کاظمی اور دیگر بھی موجود تھے۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree