وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین ضلع شمالی لاہور کے زیر اہتمام سیدہ کونین حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے عظیم الشان جشن کوثر کا انعقاد کیا گیا جس میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم علامہ سید احمد اقبال رضوی نے خصوصی شرکت کی اور خطاب فرمایا۔اس موقع پر ماتمی سالاروں اور عزاداری کے خدمت گزاروں کو اعزازی شیلڈز دی گئیں اور کیک بھی کاٹا گیا۔