وحدت نیوز(گانچھے)مجلس وحدت مسلمین ضلع گانچھے کی تنظیم سازی مکمل ہو گئی۔ شیخ عیسی روح اللہ صدر جبکہ کاچو محمد اختر خان سیکریٹری سیاسیات و چیف آرگنائزر، ایڈووکیٹ محمد ابراہیم تبسم جنرل سکیرٹری اور مرتضیٰ انجم نائب صدر منتخب ہو گئے۔ ایم ڈبلیو ایم کی نو منتخب ضلعی کابینہ سے صوبائی صدر آغا سید علی رضوی گانچھے میں حلف لیں گے۔
شیخ عیسیٰ روح اللہ ایم ڈبلیو ایم ضلع گانچھے کے صدر منتخب