سیکریٹری جنرل ایم ڈبلیوایم آزاد کشمیر علامہ ڈاکٹر یاسر سبزواری کا دورہ ضلع پونچھ

21 December 2021

وحدت نیوز(پونچھ)ضلع  پونچھ میں مجلس وحدت مسلمین آزاد جموں کشمیر کے ریاستی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر سید یاسر عباس سبزواری نےڈپٹی سیکرٹری جنرل سید نجف علی نقوی کا حلف لیا اور اس حلف برداری کے موقع پر ضلع پونچھ کی ضلعی یونٹ کو بھی بنایا گیا اور ضلعی سیکرٹری جنرل ضلع پونچھ سید نواب کاظمی کا بھی حلف لیا گیا ۔ اس اجلاس میں ریاستی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر سید یاسر عباس سبزواری کے ساتھ سیکرٹری تربیت آغا سید اسرار عباس نقوی، سیکرٹری تنظیم سازی سید فدا حسین نقوی،ڈپٹی سیکرٹری سیاسیات سید رضی عباس سبزواری اور سیکرٹری روابط سید سعود علی کاظمی نے شرکت کی ۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree