وحدت نیوز (چنیوٹ) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ضلع چنیوٹ کی جانب سے مرکزی امام بارگاہ ٹھٹی شرقی میں ١5 دن کی ورکشاپ لی جس میں عالمہ انجم کاظمی نے خواہران کو سورہ مومینون کی تفسیر,نحج البلاغہ کے آخری 60 خطبات,احکام دین اور اصولِ عقاءد کی تعلیم دی اور ٹیسٹ کے زریعے خواھر بشرا اود خواھر نساء نے پوزیشن حاصل کی۔
آخری عشرے میں تنظیم کی خواہران نے تنظیم کے انڈر چلنے والے قرآن سینٹرز کی بچیوں سے لے کے میٹرک تک کی بچیوں کی ورکشاپ رکھی..جس میں سکینہ ع کلاس کو 10 سورتیں,نماز اور 7 انبیاہ ع کی زندگی کے بارے میں مختصر بتایا اور ٹیسٹ کے زریعے اس کلااس کی سب سے چھوٹی بچی تاثیر فاطمہ نے فسٹ پوزیشن, عالین نے سیکنڈ اور مناحل نے تھرڈ پوزیشن لی۔
زینب ع کلاس کو 12احادیث بمہ عربی,احکام دین,معرفت امامِ وقت عج اور انبیاء ع کی زندگی کے بارے میں مختصر تعلیم دی اور ٹیسٹ کے زریعے تحریم زھراء نے فسٹ, مریم بخاری نے سیکنڈ اور مرضیہ اور خدیجہ نے تھرڈ پوزیشن حاصل کی۔
فاطمہ ع کلااس نے احادیث بمہ عربی, نحج البلاغہ سے کلماتِ کثار,احکامِ دین, معرفتِ امامِ زمانہ عج کی تعلیم لی اور ٹیسٹ کے زریعے فاطمہ بخاری اور شھربانو نے پوزیشن لی..
انعامات کی تقسیم کیلیے مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کے زیر ِاہتمام پروگرام ہوا جس میں ورکشاپ کی بچیوں ٹیبلو پیش کیا.. آخر میں خانم صائمہ زیدی نے بچیوں سے خطا ب کیا اورکشاپ کااختتام دعا سلامتی امام زمانہ ؑسے کیا گیا۔