بلوچستان کی خبریں

وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین قائد کا پاکستان چاہتی ہے، قائد اعظم محمد علی جناح ایک ایسا پاکستان قائم کرنا چاہتے تھے جہاں بہترین عدالتی نظام ہو اور تمام معاملات زندگی میں قوم ترقی کر سکے۔مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی رہنمااور رکن بلوچستان اسمبلی آغا محمد رضا نے چیئرمین نادرا عثمان مبین سے نادرا ہیڈ آفس میں خصوصی ملاقات کی، آغا رضا نے چیئرمین نادرا سے کوئٹہ میں متعین نادرا آفس کے…
وحدت نیوز(کوئٹہ) ماہ محرم الحرام میں دہشتگرد مجالس عزاء کو نشانہ بنانے کی کوشش کریں گے،حکومت سیکورٹی انتظامات کرے۔ عزاداران امام حسین علیہ السلام پر امن اور ظلم کے خلاف ہیں۔ مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے صوبائی ڈپٹی آرگنائزرمولاناسہیل اکبر شیرازی نے خان پور تحصیل شکارپورسندھ میں عید کے دن خودکش دھماکہ کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں ہرطرف دہشتگردی کا راج ہے لگتا ہے اس…
وحدت نیوز(کوئٹہ) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے 68ویں برسی کے موقع پر مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء اور رکن صوبائی اسمبلی آغا رضا نے کہا ہے کہ ملک کو اگر اس وقت سینکڑوں مسائل کا سامنا…
وحدت نیوز (کوئٹہ) ملک کی ترقی ، خوشحالی اور بقاء میں عوام کا اہم کردار ہوتا ہے، کیونکہ انہی کے رویے ملک کے عروج و زوال کا فیصلہ کرتی ہیں لہٰذا یہ ضروری ہے کہ عوام آپس میں اچھے تعلقات…
وحدت نیوز(نصیرآباد) مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے صوبائی ڈپٹی  آرگنائزر مولانا سہیل شیرازی نے تقریب بین المذاہب کے اجلاس منعقدہ زیر صدارت کمشنر نصیرآباد میں خطاب کرتے ہوے کہا کہ مختلف مکاتب فکر کا ایک جگہ اکھٹے ہونا اچھا اقدام…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کا اہم اجلاس صوبائی آرگنائزر بلوچستان ، رکن شوری عالی اور ممبر صوبائی اسمبلی  آغا سید محمد رضا کی رہائشگاہ پر مرکزی سیکریٹری تنظیم سازی سید مہدی عابدی کی صدارت میں منعقد ہوا ۔اجلاس…
وحدت نیوز(کوئٹہ) دنیا میں جتنے کامیاب اقوام رہے ہیں ان کی کامیابی میں تعلیم کا اہم کردار رہا ہیں، ترقی یافتہ اقوام یہ جان چکے ہیں کہ تعلیم کامیابی کا راز ہے۔ ہمیں دنیا کے عظیم اقوام میں اپنا شمار…
وحدت نیوز(کوئٹہ) وطن عزیز پاکستان کے یوم دفاع کے موقع پر مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کے سیکریٹریٹ سے جاری شدہ بیان میں ان تمام شہیدوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا جنہوں نے اس سرزمین کی حفاظت کی خاطر…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree