The Latest
ایران نے اپنے صوبے آذربائجان سے دیگر شہروں اور دیہاتوں کے لئے ائیرٹیکسی کا آغاز کیا یہ ائیر ٹیکسی دن میں کئی بار انتہائی سستے کرائے پر مختلف شہروں اور دیہاتوں کے درمیان رفت وآمد کرے گی ایرانی آذربائجان صوبے کے…
افغانستان میں نماز عید کے اجتماع میں خودکش حملے میں کم از کم 37 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں صوبائی پولیس چیف عبدالخالق اقصائی بھی شامل ہیں۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ…
حجاج کرام کے نام رہبر مسلمین آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا پیغام بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد اللہ رب العالمین و صلوات اللہ و سلامہ علی الرسول الاعظم الامین وعلی آلہ المطہرین المنتجبین و صحبہ المیامین۔ رحمتوں…
میدانِ عرفات خطبہ حج:تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، اے لوگو اللہ سے ڈرتے رہو، تقویٰ اور ہدایت کی راہ اپناوٴ، اے لوگو، قیامت کے دن سے ڈرتے رہو، اللہ سے ڈرتے رہو اور ہدایت اختیار کرتے رہو، اسلام کاپیغام…
اے میرے رب، میں حاضر ہوں۔ لاکھوں فرزندان اسلام آج حج ادا کریں گے، عازمین حج کے رکن اعظم وقوف عرفات کے لئے فجر کے بعد روانہ ہوں گے۔ پچیس لاکھ عازمین کی آمد کے ساتھ ہی منٰی میں دنیا…
برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن(بی بی سی) کے ڈائریکٹر جنرل جارج اینٹوسل آج قانون سازوں کو بی بی سی کے جمی سیوائل کے خلاف جنسی زیادتی کے دعووں کے حوالے سے جواب دیں گے۔اس کے علاوہ پولیس بھی جمی سیوائل پر لگے…
شام کے صدر بشار الاسد نے ایک بار پھر اپنے ملک میں عام معافی کا اعلان کر دیا ہے۔ شامی کی سرکاری نیوز ایجنسی "سانا" کے مطابق شام کے صدر مملکت نے حکم نمبر 71 کے ذریعے ان افراد کے…
بیروت کے اشرفیہ نامی جگہ پر ایک زودار کار بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور درجنوں افراد زخمی ہوئے جاں بحق ہونے والوں میں لبنانی خفیہ ایجنسی کے ایک آفیسر بھی شامل ہیں المنار ٹی وی کے مطابق دھماکہ…
شام میں غیر ملکی جنگجوؤں کی موجودگی خطرناک ثابت ہوسکتی ہے، اقوام متحدہشام میں مبینہ جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کرنے والے اقوام متحدہ کے مشن نے خبردار کیا ہے کہ شام میں موجود سینکڑوں…
ایران کے خلاف نئی پابندیوں کے تحت یوٹل سٹ کمپنی نے آج 15 اکتوبر سے ہاٹ برڈ نامی مشہورسٹیلائٹ سے ایرانی ٹی وی چینلوں کی نشریات پر پابندی عائد کردی –ابنا نیوز ایجنسی کے مطابق یہ اقدام ایران کے خلاف…