The Latest
مصر میں آئین میں کی جانے والی تبدیلی کے بعد اگرچہ پارلیمنٹ نے اس نئے قانون کو اکثریت رائے سے پاس کیا جس کے تحت عدلیہ صدر مرسی کی جانب سے جاری کردہ کسی بھی فیصلے کو چلینج نہیں کرسکتی دوسری…
اسکندریہ اور قاہرہ کی مسجد کے باہر جمع ہونے والے ایک ملین کے قریب عوام مصری صدر مرسی کی اس دستوری تبدیلی کی حمایت کر رہے تھے جس کیخلاف گذشتہ پانچ روز سے تحریر اسکوئر میں ملک کی سیکولر اپوزیشن…
شام میں دہشت گردی اور بد امنی کے سبب عراقی شامی باڈر کے علاقے القائم میں پناہ لئے ہوئے شامی باشندوں کے لئے نجف اشرف کے مجتہدین کرام کی جانب سے چار ٹریلروں پر مشتمل امدادی قافلہ کربلامقدسہ سے آج…
فلسطین کے شہر غزہ کی سڑکیں ایران کا شکریہ کے بینروں سے سج گئے چار زبانوں عربی فارسی انگلش اور عبری یا ہیبرو زبان میں اہم شاہراہوں اور چوکوں پر بڑے بڑے ہولڈنگ پینافلکیس اور بینرز آویزاں کئے گئے ہیں…
ریاض: سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیزالدین نے خلیجی ممالک کے عوام سے احتجاج نہ کرنے کی اپیل کردی۔ مفتی اعظم شیخ عبدالعزیزالدین نے ایک بیان میں کہا کہ خلیج ممالک میں عوام کو احتجاج پر اکسانے والے ان…
سید حسن نصر اللہ نے تاسوعا کی مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ سال بھی یہ دھمکیاں مل رہیں تھیں کہ عاشورہ کے دن دھماکے ہونگے خطرات ہیں لیکن ایسی کوئی بات نہیں تھی یاد رکھیں کہ…
مقبوضہ کشمیر میں 8 محرم الحرام کے جلوس اور فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر قابض افواج نے شہر سرینگر کے 6 پولیس تھانوں کے تحت آنے والے علاقوں میں دفعہ 144 نافذ کرکے کرفیو…
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت شیعہ برادری کو تحفظ دینے میں ناکام ہوگئی ہے۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم کی ڈپٹی ایشیاء پیسیفک ڈائریکٹر پولی ٹرسکاٹ کا کہنا ہے کہ شیعہ برادری کے خلاف حالیہ حملے قابل…
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے غزہ پٹی کے لئے اسلحے کی ترسیل نہایت ضروری قرار دی ہے۔ سید حسن نصراللہ نے ماہ محرم کی مناسبت سے گذشتہ رات اپنے ایک خطاب میں غزہ پٹی پر حملے…
المیادین چینل نے خاص زرائع سے اطلاع دی ہے کہ اسرائیل نے جنگ بندی کی بات کی اور پھر خود ہی جنگ بندی کے شرائط ماننے سے انکار کردیا جبکہ فلسطینی مجاہدین نے اسرائیلی شرائط پر جنگ بندی سے انکار…