The Latest

امت مسلمہ کے عظیم رہنماء اور رہبر انقلاب اسلامی ایران سید علی خامنہ نے تہران میں اسلامی ملکوں کے سفیروں اور شہداء کے اہلخانہ سے خطاب میں اھل تشیع اور اھل سنت کو ایک دوسرے سے ڈرانے کی دشمنان اسلام…
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ شام میں بعض علاقائی ملکوں کی مداخلت سے بحران مزید پیچیدہ ہو گيا ہے۔ صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے جرمن اخبار فرانکفورتر آلگماینہ سے گفتگو میں کہا…
آیت اللہ محمد علی تسخیری مرحوم آیت اللہ علی اکبر تسخیری کے بیٹے ہیں ۔ آپ کے خاندان کا طرہ امتیاز یہ ہے کہ آپ کے ایک بھائی نے مقام شہادت حاصل کیا اور دوسرے تین بھائی جانبازجو جنگ میں…
عراق کے وزیراعظم نوری المالکی نے امریکہ سمیت مغربی طاقتوں کی منافقانہ پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ایٹمی ہتھیاروں پر مغرب کی مجرمانہ چشم پوشی اور ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام پر…
چین میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ ممبر ممالک نے ہرقسمی باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چین کے صدر ہوجن تاؤ کا کہنا تھا…
ایک کثیر الاشاعتی بین الاقوامی اخبار نے خبر دی ہے کہ امریکی آلہ کار آل سعود اور قطر کی حکومت نے دہشت گردوں کو بشار الاسد کی عوامی حمایت یافتہ حکومت کو بدنام کرنے کے لئے پانچ ملین ڈالر زرقم…
لندن کے مقامی ہوٹل میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں برطانیہ کے دورے پر آئے چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کو بین الاقوامی جیورسٹ ایوارڈ سے نوازا جانا تھا۔تقریب میں برطانیہ میںمقیم پاکستانیوں کی کثیر تعدادبھی…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کے مسئولین نے پاکستان میں جاری مسلسل دہشت گردی اور ٹارگت کلنگ کی شدید مذمت کی۔ ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں حکومت پاکستان کی جانب سے شیعہ عمائدین کے مطالبات…
العالم نیوز چینل کے مطابق کویت میں شیعہ مراجع تقلید کے نمائندے اور ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ سید محمد باقر المہری نے سعودی عرب کے مفتی محمد العریفی کی جانب سے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ…
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجودہ مشکلات امریکہ اور نیٹو کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہیں،نیو ورلڈ آرڈر کے دعوے دار مختلف علاقوں میںبحرانوں کے ذمہ دار ہیں،اب امریکہ کو اقوام…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree