The Latest

حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے یوم شہیدکی مناسبت سے منعقدہ ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران اور شام کے خلاف جنگ شروع کی گئی تو وہ پورے خطے کو اپنی…

رفيق حريري کے قتل میں موساد ملوث ہے

يوگوسلاويہ کي عالمي عدالت کے چيف جسٹس کے دفتر سے وابستہ رہ چکے وکيل مروان دلال نے رفيق حريري قتل کيس کي خصوصي عدالت کے سامنے ايسے ثبوت پيش کئے ہيں جن سے رفيق حريري کے قتل ميں موساد اور…
مفتی اعظم سعودی عرب مفتی عبدالعزیز الشیخ کا کہنا ہے کہ عالم اسلام مشکلات سے دوچار ہے، فتنوں اور مصیبتوں سے بھاگنا نہیں بلکہ ان کا مقابلہ کرنا ہے۔ ہدایت کے بعد گمراہی کی طرف جانا گناہ عظیم ہے، درپیش…
اہلبیت کلچر سوسائٹی نے تیونس کے انتخابات میں اسلامی جماعتوں کی کامیابی پر انتہائی مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی اکثریت نے دیندار افراد کو منتخب کیا ہے اور اب ہماری ذمہ داریاں پہلے سے زیادہ…
کوئٹہ میں ہونے والی شیعیان علی کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف برسلز میں پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں برطانیہ کے مختلف شہروں سمیت نیدرلینڈ ،فرانس اور کئی دیگر ممالک کے افرادنے بڑی تعداد میں شرکت…
لیبیا کی قومی عبوری کونسل آج ایک تقریب میں آزادی کا اعلان کریگی، کونسل کا دعوی ہے کہ معمر قذافی کے لاش کا پوسٹ مارٹم کرلیاگیا،لاش اہل خانہ کے حوالے کی جائے گی ،لیبیا میں معمر قذافی کے 42 سالہ…
امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے چیئرمین کارل لیون نے کہا ہے پاکستان نے حقانی نیٹ ورک کے خلاف مزید کارروائی نہ کی تو امریکا اور پاکستان کے تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں۔ سینیٹر کارل لیون کا کہنا تھا کہ…
لیبیا کے اقتدار پر بیالیس سال قابض رہنے والے معمر قذافی کے ہلاکت اور گرفتاری کے بارے میں متضاد خبریں سامنے آئی ہیں، لیبیا ٹی وی نے نیم مردہ حالت میں ان کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے جبکہ ایک…
امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے پاکستان پر حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کیلئے دبا بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔امریکی وزیر خارجہ نے کابل میں افغان صدر حامد کرزئی سے ملاقات کے بعد افغان صدر کے ہمراہ نیوز کانفرنس…
انسانی حقوق کے سرکاری کمیشن نے مقبوضہ کشمیر کے ایک ہی گائوں میں درجنوں خواتین کے ساتھ درندہ صفت بھارتی فوجیوں کی جنسی زیادتیوں کے معاملہ کی دوبارہ تفتیش کا حکم دیا ہے۔ حقوق انسانی کے سرکاری کمیشن نے حکومت…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree