مرکز کی خبریں

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی نےپشاور میں سانحہ امامیہ مسجد کے خلاف دیگر مرکزی رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بروز اتوارملک گیر مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔انہوں…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے پشاور امامیہ مسجد میں دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیمتی انسانی جانوں کا غیر معمولی ضیاع قانون نافذ کرنے والے…
وحدت نیوز(اسلام آباد) کوئٹہ میں شیعہ ہزارہ نوجوانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ پر مجلس وحدت مسلمین کا شدید ردعمل۔سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے کہا ہے کہ فاطمہ جناح روڈ کوئٹہ پر دہشت گردی کی سخت الفاظ میں…
وحدت نیوز(جامشورو)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی دفتر المہدی سینٹر جامشورو پہنچ کر اے او پی کے مرکزی رہنما برادر احسان علی اصغری اور اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان  کے مرکزی…
وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین 27 مارچ کو نشتر پارک میں "عظمت قرآن واہل بیتؑ کانفرنس" کا انعقاد کرے گی۔جس میں صوبے بھر سے مختلف مکاتب فکر کے علماء اور کارکنان شریک ہوں گے۔ایم ڈبلیو ایم سندھ کے صوبائی سیکرٹری…
وحدت نیوز (حیدرآباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے حیدرآباد مدرسہ مشارع العلوم پہنچ کر مدرسہ کے سرپرست بزرگ عالم دین علامہ سید محمد عباس زیدی اور امام جمعہ حیدر آباد اور قدم گاہ مولا…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے یکساں نصاب تعلیم پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک پہلے ہی لاتعداد بحرانوں کی زد میں ہے یہاں کوئی نیا…
وحدت نیوز(اسلام آباد)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے یوم مبعث کے موقع پر مومنین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ رحمت اللعالمین ختمی مرتبت حضرت محمد ﷺ کی بعثت رب العالمین…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنماؤں پر مشتمل ایک اعلی سطح وفد نے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سے ملاقات کی اور انہیں یکساں نصاب تعلیم پر ملت تشیع کے تحفظات سے آگاہ کیا۔وفاقی وزیرِ تعلیم…
وحدت نیوز(اسلام آباد) گلگت و استور ڈویژن کے تنظیمی عہدیداران کی تنظیمی وتربیتی سہ روزہ ورکشاپ کاسنٹرل سیکریٹریٹ مجلس وحدت مسلمین پاکستان اسلام آباد میں آغاز ہوگیا ہے ۔بروز اتوار 27 فروری 2022ء کو ورکشاپ کے پہلے سیشن سےحجۃ الاسلام…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree