مرکز کی خبریں

وحدت نیوز(کندھ کوٹ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے کندہ کوٹ میں ضلعی سیکرٹری جنرل میر فائق علی خان جکھرانی اور مولانا سید باقر شاہ شمسی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…
وحدت نیوز(اسلام آباد)مجلس وحدت مسلمین کے سنٹرل سیکرٹریٹ میں گلگت بلتستان کے نامور عالم دین اور فعال سماجی رہنما اور مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ شیخ احمد علی نوری صاحب کی گلگت بلتستان کونسل کی نشست…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین ضلع چنیوٹ کے سیکریٹری جنرل وسابق ناظم سانگرہ سادات سیداخلاق الحسن شاہ شیرازی کے والد بزرگوار سید غلام مرتضیٰ شاہ صاحب رضائے الہیٰ سے وفات پاگئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ سانگرہ سادات تحصیل لالیاں ضلع…
وحدت نیوز(ملتان)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی نے دورہ ملتان کے دوران فلاحی ادارے ''ہمدرد ہائوس'' ملتان کا وزٹ کیا، اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے صوبائی قائدین علامہ…
وحدت نیوز(جیکب آباد)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے جیکب آباد پریس کلب پر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کالعدم دہشت گرد گروہ کی جانب سے جیکب آباد میں فتنہ انگیزی…
وحدت نیوز (گلگت/اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کو ایک اور بڑی سیاسی کامیابی حاصل ہوگئی ہے، ایم ڈبلیوایم گلگت بلتستان کونسل کے الیکشن میں ایک نشست حاصل کرنےمیں کامیاب ہوگئی ہے۔ ایم ڈبلیوایم جی بی کے صوبائی ڈپٹی سیکریٹری…
وحدت نیوز(ملتان) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی نے ایک روزہ مختصر دورہ ملتان کیا، دورے کے دوران مختلف شخصیات سے ملاقات کے علاوہ ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کی صوبائی کابینہ…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے ساتھ حکومت کے مذاکرات کو قومی و ملکی وقار کے منافی سمجھا جائے گا۔ ستر ہزار شہدا ءاور…
وحدت نیوز(جیکب آباد)ناظم جوکھیو کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے دوران جیکب آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ عوام کے منتخب نمائندے جب…
وحدت نیوز(کوئٹہ)مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی شوریٰ عالی کے رکن علامہ سید ہاشم موسوی نے کوئٹہ میں نوجوانوں کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ علامہ محمد اقبال ایک عظیم شخصیت تھے۔ جنہوں نے تعمیر پاکستان کا…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree