مرکز کی خبریں

وحدت نیوز(اسلام آباد)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی شوری کا اہم اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے صوبائی عہدیداران نے شرکت کی۔ اجلاس کے اختتام پر ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس…
وحدت نیوز(کوئٹہ)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ سبی کے علاقے سانگان میں 5 ایف سی جوانوں کی شہادت پر ہمیں گہرا صدمہ پہنچا ہے، پاک وطن کے تحفظ اور دھشت گردی…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی نے بلوچستان کے ضلع سبی میں دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں ایف سی کے پانچ نوجوان کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے…
وحدت نیوز(لاہور)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات و فوکل پرسن برائے مذہبی ہم آہنگی وزیر اعلیٰ پنجاب سید اسد عباس نقوی نے امریکی ڈرون حملوں سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے بیان کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ…
وحدت نیوز(اسلام آباد)سنٹرل سیکریٹریٹ مجلس وحدت مسلمین پاکستان میں جشن میلاد حضرت امام رضا علیہ اسلام کے حوالے سے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں گلگت بلتستان کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ سید علی رضوی ،امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان یکم اگست کو شہید قائد عارف حسین الحسینی کی تینتیسویں برسی کا شایان شان طریقے سے انعقاد کرے گی۔ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما اور کانفرنس کوآرڈینیٹر نثار فیضی کی زیر صدارت ایک…
وحدت نیوز(کراچی )مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ دینی مدارس دین مقدس اسلام کی تبلیغ اور ترویج کے مراکز ہیں۔ ان کو طہارت و پاکیزگی اور عظمت کردار کا مرکز ہونا…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ وطن عزیز پاکستان کے ممتاز پشتون قوم پرست رہنما ، مرکزی رہنما پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی سینیٹرلالہ عثمان کاکڑ کی وفات پر…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے وزیراعظم عمران خان کے امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں امریکہ کو اڈوں…
وحدت نیوز(کوئٹہ)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے حزب اختلاف کے اراکین صوبائی اسمبلی سے بجلی گھر تھانے میں ملاقات کی۔ اس موقع پر قائد حزب اختلاف ملک سکندر ایڈووکیٹ، اراکین اسمبلی میر اکبر مینگل،…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree