مرکز کی خبریں

وحدت نیوز(اسلام آباد) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما محمد بشارت راجہ نے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹری امور سیاسیات سید اسد عباس شاہ کو فون کرکے سانحہ پاراچنار پر اظہار تعزیت کیا اور شہداءکی مغفرت کی دعا…
وحدت نیوز(پاراچنار) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے بزرگ عالم دین اور سابق سینیٹر علامہ سید عابد حسین الحسینی سے پاراچنار میں ملاقات کی۔ اس موقع پر پاراچنار دھماکے کے بعد پیدا…
وحدت نیوز(پاراچنار) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ حکومت ناکام ہوچکی ہے، اس کے پاس عوام کو تحفظ دینے کیلئے کوئی منصوبہ نہیں، اگر حکومت نے پاراچنار کے مظلومین کے مطالبات…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی شوریٰ عالی کے رکن اور امت واحدہ کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے کہا ہے کہ جب تک پاراچنار میں لوگ دھرنے میں بیٹھیں ہیں، ہم بھی بیٹھیں گے، ریاست کے…
وحدت نیوز(اسلام آباد) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و سابق ڈپٹی سپیکر فیصل کریم کنڈی نے مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر شیرازی سے فون پر تعزیت کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ دکھ کی…
وحدت نیوز(اسلام آباد) برادر نثار فیضی مرکزی سیکرٹر ی تعلیم مجلس وحدت مسلمین نےوارثان شہدائے پاراچنار کی حمایت میں جاری اسلام آباد دھرنے کے دوسرے روز شرکاء دھرنا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عزیزا ن ہماری قوم کےپاس آج…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین کے مطالبے پر ملی یکجہتی کونسل کا ایک ہنگامی اجلاس منصورہ میں منعقد ہوا جس کی سربراہی لیاقت بلوچ نے کی، مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل سید ناصرشیرازی ، مرکزی سیکریٹری…
وحدت نیوز(اسلام آباد) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری نے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر شیرازی سے ملاقات میں کہا ہے کہ ظلم جہاں بھی ہو گا وہاں ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہوں…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ سے ملاقات کی ہے، جس میں سانحہ پاراچنار پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق علامہ ناصر…
وحدت نیوز(پاراچنار) مجلس وحدت مسلمین  پاکستان کےمرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری وارثان شہدائے پاراچنارکی جانب سے گذشتہ 5روز سے جاری احتجاجی دھرنے میں شرکت کیلئے اسلام آباد سے پاراچنار پہنچ گئے ہیں ، تفصیلات کے مطابق صوبائی سیکریٹری…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree