مرکز کی خبریں

وحدت نیوز (راولپنڈی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے چہلم امام حسین ؑ کے موقع پر راولپنڈی سمیت پورے ملک میں سیکورٹی انتظامات کو مثالی قرار دیتے ہوئے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے پر حکومت، پولیس انتظامیہ اور سیکورٹی…
وحدت نیوز(اسلام آباد) راولپنڈی کاجلوس اربعین مومنین کی بڑی آزمائش تھا ، تمام ملت تشیع اس عظیم کامیابی پر شکرانے کے نوافل ادا کریں اور ناصر ملت کی صحت و سلامتی کی خصوصی دعائیں کی جائیں ،امام زمانہ عج کے…
وحدت نیوز(راولپنڈی) اربعین حسینی راولپنڈی کے جلوس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیوایم کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی کا کہنا تھا کہ خطرات کا سامنا کرنا نئی بات نہیں، حسینیت گذشتہ چودہ سو سالوں سے امتحانات کا سامنا…
وحدت نیوز(کراچی) ناصر ملت علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نےشہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی (رہ) کے سچے فرزند ہو نے کا ثبوت دیا، انہوں نے  سانحہ عاشورہ راولپنڈی کے بعد سے اب تک قوم کی ہر محاز پر ترجمانی کا…
وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری تبلیغات علامہ شیخ اعجاز بہشتی نے علامہ صادق رضا تقوی ،علامہ علی انور جعفری ،علامہ شہنشاہ نقوی ،حسن ہاشمی ، علی حسین نقوی و دیگر کے ہمراہ نشتر پارک کراچی سے…
وحدت نیوز(راولپنڈی) آج ایک مرتبہ پھر کربلا ہمیں پکار رہی ہے، عزاداری امام مظلوم علیہ السلام تقاضہ کر رہی ہے  کہ اسے بچانے کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہ کیا جائے ، ہمارے جوان حضرت قاسم (ع) اور حضرت…
وحدت نیوز(راولپنڈی)پاکستان کا حساس ترین جلوس چہلم امام حسین علیہ السلام امام بارگاہ حفاظت علی شاہ راولپنڈی سے برآمد ہو کر پر امن انداز میں اختتام پذیر ہو گیا، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصرعباس جعفری راجہ بازار راولپنڈی سے نکالے جانیوالے چہلم امام حسین (ع) کے مرکزی جلوس کی قیادت کریں گے ، یہ اعلان ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ…
وحدت نیوز(اسلام آباد)کش گنگا ڈیم پرعالمی عدالت میں پاکستان کی جیت پاکستان کے امن پسند مؤقف کی جدوجہد کا نتیجہ ہے، بھارت کیساتھ تعلقات برابری کی بنیاد پر قائم ہونے چائیے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے…
وحدت نیوز(مشہدالمقدس) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ شفقت حسین شیرازی نے گذشتہ روز امام بارگاہ قدیمی میں ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام ہونے والے عظیم الشان اجتماع کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی کے…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree