مرکز کی خبریں

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری اور ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی نے کہا ہے کہ مینار پاکستان پر قرآن و سنت کانفرنس کی کامیابی سے ثابت ہوگیا کہ قوم بیدار اور…
انتظار فرج عظیم عبادت اور انقلاب امام کے لئے راہ ہموار کرنا عزادارن حسین علیہ السلام کی اولین شرعی ذمہ داری ہے ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری امور جوانان علامہ اعجاز بہشتی نے یوم…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے ملت جعفریہ کو وارث زمانہ امام العصر عجل اللہ فرجہ الشریف کی ولادت باسعادت کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالم بشریت تشنہ عدالت ہے جس…
مجلس وحدت مسلین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ناصر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ یکم جولائی کی کامیاب قرآن و سنت کانفرنس کے بعد پیدا ہونے والے اعتماد کو جاری رکھتے ہوئے ملک کے عوامی مسائل کے حل کی…
قرآن و سنت کانفرنس کی کامیابی میں نوجوانوں کا کردارقابل ستائش ہے۔حسینی فکر سے آراستہ نوجوان ملت جعفریہ کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری برائے امور جوانان علامہ اعجاز حسین بہشتی…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے قرآن و سنت کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر پوری ملت جعفریہ کو ہدیہ تبریک پیش کرتے ہوئے کہا ہے مینار پاکستان کے سائے تلے ملت جعفریہ کے…
ملت تشیع پاکستان نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ پاکستان کے بانی تھے اور آج بھی جب ہمارا ملک تاریخی مشکل دور سے گذر رہا ہے تو اس ملک کو بچانے کیلئے ملت تشیع پاکستان میدان میں موجود ہے۔…
سلطان ذاکرین سید خدا بخش قیصر بخاری نے کہا کہ انہیں ایسی جماعت چاہیے تھی جو عزاداری کا تحفظ یقینی بنائے اور قوم کی آواز کو بلند کرے، الحمد اللہ مجلس وحدت مسلمین کی شکل میں وہ جماعت مل چکی…
مینار پاکستان کے سائے تلے منعقد ہونے والی قرآن و سنت کانفرنس کے انعقاد کے بعد صحافیوں میں شرکاء کی حتمی تعداد کے بارے میں مختلف تبصرے دیکھنے کو ملے، مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی تاریخی…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی عظیم الشان قرآن و سنت کانفرنس میں مختلف قراردادوں کی منظوری دیتے ہوئے ملک میں بڑھتی ہوئی امریکی مداخلت پر تشویش کا اظہار کیا گیا اور اسے پاکستان کے استحکام کے لیے بڑا خطرہ قرار…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree