مرکز کی خبریں
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکریٹری جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری نے وائس چانسلرالمصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی آیۃ اللہ علی رضا اعرافی سے ملاقات کی اورپاکستان سمیت عالم اسلام کے مختلف حالات پر تبادلہ خیال کیا۔آقائے اعرافی نے…
وزیر داخلہ رحمان ملک کی جانب سے آج شام گئے مختلف مسالک کے علمائے کرام کو ایک بریفنگ کے لئے دعوت دی گئی جس میں مجلس وحدت کی جانب سے دارالحکومت اسلام آباد کے سیکرٹری جنرل مولانا فخر عباس علوی…
کراچی میں یوم القدس کے موقع پر ریلی میں شریک ہونے والے افراد کی بس پر بم دھماکہ کی ایف آئی آر کے لئے درخواست کراچی کے گلشن اقبال تھانہ میں جمع کرا دی گئی۔ درخواست میں کراچی میں متعین…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے قوم سے اپیل کی ہے کہ تمام تر وابستگیوں سے بالاتر ہوکر آنے والے جمعے کوملت سانحہ بابوسرٹاپ،کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ اورکراچی القدس ریلی کی بس…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ حسن ظفر نقوی نے کراچی میں القدس کے شرکاء کی بس پر ہونے والے بم دھماکے میں شہید ہونے والے امتیاز علی، مولانا منظور حسین، سانحہ بابوسر میں شہید ہونے والے جامعہ…
بلتستان روندو میں سکردو کے ممتازعالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین آغاسید علی رضوی نے روندو میں سانحہ بابوسرٹاپ کے خلاف ایک احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ المناک سانحہ کبھی بھی یہاں کی عوام کے زہنوں…
دس روزہ سوگ جاری ،ملک بھر میں شیعہ نسل کشی اور خاص کر سانحہ بابوسرٹاپ ویوم القدس بم دھماکے،کے خلاف بلتستان میں آج عید کے دوسرے دن بھی احتجاج جاری ہے تازہ ، بلتستان کے علاقے روندو میں اس وقت…
سانحہ بابوسر ٹاپ اور کراچی میں یوم القدس پربم دھماکے کے خلاف عزاداری سیل کے چرمین الحاج حیدر علی مرزا کی قیادت میں لاہور کے لوئر مال روڈ پر احتجاج کیا چرمین عزاداری سیل ایم ڈبلیوایم الحاج حیدر علی مرزا نے…
گلگت میں نماز عید کے بعد دسیوں ہزار افراد نے مجلس وحدت مسلمین گلگت اور امامیہ اسٹوڈینس کی کال پر مظاہرہ کیا اور ریلی برآمد ہوئی ریلی نے اقوام متحدہ کے مشن آفس کے سامنے دھرنا دیا اور اہل تشیع…
ملک بھر میں آج نماز عید کے شرکاء نے بازو پر سیاہ پٹیاں باندھی اور نماز عید میں شرکت کی جبکہ ایک دوسرے سے گلے ملتے ہوئے عیدکی مبارکبادی کے ساتھ شیعہ نسل کشی کی تعزیت بھی پیش کرتے رہے…