مرکز کی خبریں
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے کہا ہے کہ یکم جولائی کو مینار پاکستان پر ہونے والی قرآن و سنت کانفرنس میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے لاکھوں کی تعداد میں…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ قوم کو مایوسی سے نکالنے کیلئے علما کا کردار کلیدی ہے جس سے عہدہ برآء ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ خواجگان قومی…
امام خمینی شخصیت نہیں فکر کا نام ہے جو ظلمات سے نور ہدایت کی طرف رہنمائی کرتی ہے۔ علامہ حسن ظفر نقوی
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ حسن ظفر نقوی نے امام خمینی رہ کی برسی کے موقع پر منعقدہ مجلس ترحیم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہ دنیابھر سمیت پاکستان میں امام خمینی رہ کے پیروکاروں نے…
جشن آمد رسول مقبول حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہو یا جشن مولود کعبہ شیعہ اور سنی مسلمان اپنی محبوب ترین ہستیوں کے دن منا کر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ تیرہ رجب کی صبح بیت…
علامہ امین شہیدی سے لیاقت بلوچ کی ملاقات۔ ملی یکجہتی کونسل کی بحالی اور ملکی مجموعی صورتحال پر گفتگو
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی سے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ میں جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے ملاقات کی۔ جس میںملی یکجہتی کونسل کی بحالی ،پاکستان میں امریکی…
مجلس وحدت مسلمین نے بہت تھوڑے عرصے میں قوم کے سکوت کو فعالیت میں تبدیل کیا ہے۔ علامہ ناصر عباس جعفری
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ ایم ڈبلیو ایم نے بہت تھوڑے عرصے میں ملت کے سکوت کو فعالیت میں تبدیل کیا ہے۔ ہم نے ملک بھر میں قرآن و…
امام خمینی رہ کی محنت اور کاوشوں سے ظلم و بربریت سے پر شہنشاہی نظام حکومت کا خاتمہ ہوا اور مستضعفین جہاں کو ظلم سے نجات کا سلیقہ ملا۔ امام نے لاشرقیہ ولاغربیہ کا نعرہ بلند کر کہ واضح کر…