جشن ولادت باسعادت مخدومہ کونین حضرت فاطمہ زہراؑ کے موقع پر ایم ڈبلیوایم پنجاب سیکریٹریٹ میں تقریب کا انعقاد

12 جنوری 2023

وحدت نیوز (لاہور) صوبائی سیکریٹریٹ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ۔صوبہ پنجاب لاہور میں ،برادر ناصر عباس شیرازی مرکزی جنرل سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین پاکستان ،علامہ عبدالخالق اسدی رکن شوری عالی ایم ڈبلیو ایم پاکستان ۔ برادر سید اسد عباس نقوی معاون خصوصی وزیر اعلی  برائے پولیٹیکل افیئرز و مرکزی سیکرٹری سیاسیات مجلس وحدت مسلمین پاکستان ۔صوبائی مسئول آفس مولانا ظہیر کربلائی رکن مجلس وحدت مسلمین برادر سجاد نقوی ،ڈویژنل صدر یوتھ برادر ایڈووکیٹ سید اسد نقوی ،رکن مجلس وحدت مسلمین پاکستان برادر اسداللہ کی موجودگی میں ولادت باسعادت حضرت زہراء (س) کی مناسبت میلاد مخدومہ کائنات کی مناسبت کا کیک کاٹا گیا ۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree