نواز حکومت اپنے اقتدار کی بقاء کی خاطر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، مختار دایو

18 جون 2014

وحدت نیوز(ٹھٹھہ) مجلس وحدت مسلمین ضلع ٹھٹھہ کے سیکریٹر ی جنرل مختاردایو نے کہا ہے کہ  پنجاب میں جگہ جگہ دھشتگردوں کے مراکز دھشتگردی کی ٹریننگ دے رہے ہیں پنجاب حکومت کو وہ مراکز کیوں نظر نہیں آتے، کالعدم جماعتیں کھلے عام دہندناتی پھر رہی ہیں ، دفاتر موجود ہیں ، پولیس پروٹوکول بھی دیا جا رہا ہے، مسلم لیگ ن کے وزراء مالی مدد بھی فراہم کر رہے ہیں، لیکن عدلیہ خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے، تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکریٹریٹ پر پنجاب پولیس وحشیانہ حملے اور آٹھ بے گناہ مرد وخواتین کی ہلاکت کی پرزور مذمت کرتے ہیں ، نواز حکومت اپنے اقتدار کی بقاء کی خاطر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے،ماڈل ٹاؤن میں عورتوں اور بھوڑوں پر تشدد سے پتا چل گیا کہ ان شریفوں کی شرافت صرف دھشتگردوں کے لیے ہے شریفوں کے لئے نہیں۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree